ایس ایس پی آپریشنز ملتان کی افسران کیساتھ میٹنگ،ہدایات دیں

ایس ایس پی آپریشنز ملتان کی  افسران کیساتھ میٹنگ،ہدایات دیں

ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم نے پولیس لائنز ملتان میں ڈسٹرکٹ ملتان کے جملہ ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ کی

ملتان(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم نے کرائم کی موجودہ صورتحال اور پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور کرائم کنٹرول کرنے کے لیے مناسب ہدایات دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں