ملتان کے مختلف علاقوں میں آج بجلی بند رہے گی
میپکوترجمان کے مطابق آج 27اور کل 28نومبر کو ملتان سرکل کے 11کے وی نشتر 1، خداداد، مظفر آباد، خیر پور بھُٹہ،پیپسی کولا...
ملتان (خصوصی رپورٹر)سورج میانی، سٹیٹ بینک، حسن پروانہ، پی اے ایف، ابدالی روڈ، ہائی کورٹ، فورٹ کالونی، نواں شہر، علامہ اقبال، قائد اعظم، نشتر ٹو، اکبر روڈ، جناح ٹائون،سی ایم ایچ، فرید آباد، کارڈیالوجی، نصرت روڈ، بومن جی،سٹی سنٹراور غفورفیڈرزسے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہرتک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔