کی ہول سرجری کا ایک سال مکمل

کی ہول سرجری کا ایک سال مکمل

سی پی ای انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کی ہول سرجری کا ایک سال مکمل ہونے پر گزشتہ روز سیمینار کا انعقاد کیا گیا

ملتان (نیوز رپورٹر )جس کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی تھے ۔ یاد رہے سی پی ای انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پاکستان کا وہ واحد ادارہ ہے جہاں کی ہول سرجری کی جا رہی ہے اور اس کا سہرا پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد کے سر ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں