سیکرٹری ہیلتھ کا بہاولپو ر حادثہ میں 3 بچوں کی موت پردکھ اور افسوس کا اظہار

سیکرٹری ہیلتھ کا بہاولپو ر حادثہ میں 3  بچوں کی موت پردکھ اور افسوس کا اظہار

سیکریٹری محکمہ پرائمری و سیکنڈر ی ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب تنویر اقبال تبسم کا مسافر خانہ ضلع بہاولپور کے قریب ٹریفک حادثے میں 3بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور ر افسوس کا اظہار کیا ہے

ملتان( نیوز رپورٹر)سیکریٹری تنویر اقبال تبسم نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ سیکرٹری تنویر اقبال تبسم نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولپور کو حادثہ کے زخمیوں کی خصوصی دیکھ بھال اور انہیں بہترین مفت طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں