یوسف رضا گیلانی کی خوشدامن کی وفات پر ارشد اقبال ،مہدی شاہ ،ذوالفقار علی کی تعزیت
سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی خوشدامن اورسابق سینیٹر پیر اسرار حسین شاہ کی اہلیہ کی وفات پر پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن و امیدوار صوبائی حلقہ 217ملک ارشد اقبال بھٹہ،پیر مہدی شاہ گیلانی اور صدر صوبائی حلقہ 217ملک ذوالفقار علی بھٹہ نے اظہار تعزیت کے لیے سندھیلیانوالی تحصیل پیر محل گئے اور ان سے اظہار تعزیت کی فاتحہ خوانی دعائے مغفرت کی
ملتان ( سٹاف رپورٹر )سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی خوشدامن اورسابق سینیٹر پیر اسرار حسین شاہ کی اہلیہ کی وفات پر پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن و امیدوار صوبائی حلقہ 217ملک ارشد اقبال بھٹہ،پیر مہدی شاہ گیلانی اور صدر صوبائی حلقہ 217ملک ذوالفقار علی بھٹہ نے اظہار تعزیت کے لیے سندھیلیانوالی تحصیل پیر محل گئے اور ان سے اظہار تعزیت کی فاتحہ خوانی دعائے مغفرت کی۔