سٹی ٹریفک پولیس نے کرکٹ میچ میں جیل پولیس گیارہ کو ہرا دیا

سٹی ٹریفک پولیس نے کرکٹ میچ  میں جیل پولیس گیارہ کو ہرا دیا

سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا چیلنج میچ ،جیل پولیس گیارہ کو 43 رنز سے ہرا دیا

ملتان (کرائم رپورٹر)پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے سٹی ٹریفک پولیس نے خرم شہزاد کے 55 اور آصف ملک کے 39 سکور کی بدولت 152 رنز کا ہدف دیا ۔جواب میں جیل پولیس 11 کے تمام کھلاڑی 109 پر آؤٹ ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں