راستہ نہ دینے پر جھگڑا، متعدد باراتی زخمی

راستہ نہ دینے پر جھگڑا، متعدد باراتی زخمی

راستے نہ دینے کی رنجش پر جھگڑے میں متعدد مرد وخواتین زخمی ہوگئے ۔بتایا گیا ہے

ملتان (کرائم رپورٹر)کہ تھانہ دہلی گیٹ علاقہ حافظ جمال روڈ پر دو بسوں میں بارات آئی ہوئی تھی اس دوران ایک کار پر سوار چند افرادوہاں آئے اور راستے دینے کو کہا جس پر تلخ کلامی کے بعد جھگڑا شروع ہو گیا۔کار سوار جن کی تعداد 7 بتائی جارہی ہے نے بسوں پر پتھراؤ شروع کر دیا جس سے مر د و خواتین باراتی زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں