رائل آرچرڈ ٹی 12کرکٹ لیگ کا آغاز

رائل آرچرڈ ٹی 12کرکٹ لیگ کا آغاز

چیئرمین حبیب رفیق پرائیویٹ لمیٹڈ زاہد رفیق کی زیر سرپرستی اور چیف آپریٹنگ آفیسر ملک اسلم کی زیر نگرانی رائل آرچرڈ ٹی 12کرکٹ لیگ کا باقاعدہ أٓغاز ہو گیا

ملتان (نیوز رپورٹر )ملتان میں ہونیوالی اس کرکٹ لیگ کا افتتاح رکن قومی اسمبلی ملک احمد حسین ڈیہڑ نے کیا۔ افتتاحی میچ میں رائل آرچرڈ ممبر پراپرٹی کلچر کورائل آرچرڈ ڈیلرز دی ماسٹر نے 6وکٹوں سے ہرادیا ۔لیگ کا فائنل میچ 5دسمبر کو ہو گا ااس دوران روزانہ فیملی گالا ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں