ذخیرہ اندوزی پر کھاد کے دو گودام سیل 450 بوریاں قبضے میں لے لیں

ذخیرہ اندوزی پر کھاد کے دو گودام سیل 450 بوریاں قبضے میں لے لیں

اسسٹنٹ کمشنرکی اتوار کے روز بھی کارروائیاں جاری ،ذخیرہ اندوزی پر کھاد کے دو گودام سیل ،ڈیڑھ لاکھ جرمانہ ،450 بوریاں قبضے میں لے لیں

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا)اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کہروڑپکا نعیم بشیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں اور کاشتکاروں کو حکومتی نرخوں پر یوریا اور ڈی اے پی کی فراہمی یقینی بنادی گئی ہے ۔ محکمہ زراعت اور اسپیشل برانچ کی مخبری پر تمام تر کارروائیاں بلاتفریق جاری ہیں، اب تک پانچ ہزار سے زائد کی ذخیرہ شدہ یوریا اور ڈی اے پی کی بوریاں قبضے میں لے کر سیل پوائنٹس پر حکومتی ریٹ پر فروخت کر دی گئی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں