پیمانہ میں ردوبدل پر پٹرول پمپس کیخلاف ایکشن کا آغاز

پیمانہ میں ردوبدل پر پٹرول پمپس کیخلاف ایکشن کا آغاز

ضلعی انتظامیہ ملتان نے پٹرول کی گراں فروشی اور پیمانہ میں ردوبدل پر پمپس کے خلاف ایکشن کا آغاز کردیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 5 پٹرول پمپ سیل کردئیے ۔اے سی سٹی نے گزشتہ روز سول ڈیفنس کے ہمراہ گلگشت اور ممتاز آباد کے علاقوں میں کارروائی کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں