ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ٹرک ٹرالیاں شہر میں کچراپھیلانے لگے

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ٹرک ٹرالیاں شہر میں کچراپھیلانے لگے

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ کے احکامات فیلڈ عملے نے ہوا میں اڑا دئیے ، کوڑے کی ٹرالیوں اور ٹرکوں کو ترپال سے ڈھانپنے کی بجائے کھلا چھوڑا جانے لگا

ملتان (خبرنگارخصوصی)جس کی وجہ سے کچرا سڑکوں پر پھیلنے کی شکایات بھی بڑھ رہی ہیں جبکہ شہری ماحول تعفن زدہ ہونے کا شکوہ بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ کچرے والے ٹرکوں اور ٹرالیوں کو ترپال سے ڈھانپنے کی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کروائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں