بشریٰ جمیل ایس پی انوسٹی گیشن تعینات

بشریٰ جمیل ایس پی انوسٹی گیشن تعینات

ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب پولیس کیپٹن ظفراقبال اعوان نے ترقی کی منتظر ایس پی بشریٰ جمیل گجر کو ایس پی انوسٹی گیشن وہاڑی تعینات کرکے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

ملتان (کرائم رپورٹر )ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب پولیس کیپٹن ظفراقبال اعوان نے ترقی کی منتظر ایس پی بشریٰ جمیل گجر کو ایس پی انوسٹی گیشن وہاڑی تعینات کرکے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں