جام واجد علی پونٹہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی کل ہوگی

جام واجد علی پونٹہ مرحوم کے ایصال  ثواب کیلئے رسم قل خوانی کل ہوگی

روہیلانوالی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت مرحوم جام واجد علی پونٹہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی کل 2 دسمبر بروز جمعرات ساڑھے دس بجے پونٹہ ملانہ روہیلانوالی ضلع مظفر گڑھ میں ہو گی

ملتان( نیوز رپورٹر)جس سے علامہ سید حامد سعید کاظمی خصوصی خطاب کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں