نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ملک میں کوروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 63 ہزار 344 ہوگئی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 12 اموات
  • بریکنگ :- کوروناسےصحت یاب افرادکی مجموعی تعداد 12 لاکھ 67 ہزار 598 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران 58 ہزار 902 کوروناٹیسٹ کیےگئے
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 2 کروڑ 44 لاکھ 74 ہزار 618 کوروناٹیسٹ کیےجاچکے
  • بریکنگ :- کوروناسےمتاثر 1055 مریضوں کی حالت تشویشناک،این سی اوسی
  • بریکنگ :- پنجاب 4 لاکھ 60 ہزار 335،سندھ میں 5 لاکھ 20 ہزار 415 کیسز
  • بریکنگ :- خیبرپختونخواایک لاکھ 83 ہزار 865،بلوچستان میں 33 ہزار 855 کیس رپورٹ
  • بریکنگ :- اسلام آبادایک لاکھ 15 ہزار 939،گلگت بلتستان میں 10 ہزار 480 کیسز
  • بریکنگ :- آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 35 ہزار 130 ہوگئی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 11.10 فیصدرہی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 6540 کیس رپورٹ،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 13لاکھ 60 ہزار 19 ہوگئی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 29 ہزار 77 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکے 1119 مریض صحت یاب،این سی اوسی
Coronavirus Updates

کمیونٹی پولیسنگ کے ذریعے عوام کیساتھ اعتماد سازی کا فیصلہ

کمیونٹی پولیسنگ کے ذریعے عوام کیساتھ اعتماد سازی کا فیصلہ

ایڈیشنل آئی جی ظفراقبال اعوان سے ایس ایس پی آپریشن شائستہ ندیم کی ملاقات

ملتان(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان سے ایس ایس پی آپریشن شائستہ ندیم نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس نے ہدایت کی کہ کمیونٹی پولیسنگ کے ذریعے عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد سازی کو فروغ دیا جائے ،عام آدمی کی پولیس سے متعلق درخواستوں پر نہ صرف فوری کارروائی کی جائے بلکہ اس دوران تھانہ میں سائل کے ساتھ خوش اخلاقی اور خوش گفتاری کو اپنایا جائے۔ ظفر اقبال اعوان نے کہا کہ پولیس کی نوکری محض حصول تنخواہ کا ذریعہ نہیں بلکہ ہم انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے خدمت خلق کرتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں