میپکو کے مختلف کیٹیگریز کے محکمانہ پروموشن امتحانات کے نتائج جاری

میپکو کے مختلف کیٹیگریز کے محکمانہ  پروموشن امتحانات کے نتائج جاری

میپکو ریجنل ٹریننگ سنٹر نے مختلف کیٹیگریز کے محکمانہ پروموشن امتحانات کے نتائج جاری کر دئیے

ملتان (خصوصی رپورٹر)میٹرریڈر سے میٹرسپروائزرٹوکے پروموشن امتحان میں 18ملازمین نے کامیابی حاصل کی ان میں محمدطارق جاوید، نذر حسین، محمد مشتاق، قمر محمود، سعیداحمد، شہبازحسین، مختیاراحمد، عبدالخالق، عبدالشکور، سید عمران ہاشم رضا، عبدالستار، سید فضل حسین زیدی، محمد صابر، محمد اسلم، زاہد فرمان، عبدالطیف، شاہد محمود اور نذیراحمد شامل ہیں جبکہ اے ایس ایس اے سے ایس ایس اے /فٹرسیکنڈ/الیکٹریشن سیکنڈ کے عہدے پر ترقی کے امتحان میں محمد صفیان، محمد سجاد، وحید اختر، محمدخالد عباس، حافظ محمد عبداللہ، محمد مستنصر، شارون لازار، اعظم نذیر اور راشد مظفر نے کامیابی حاصل کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں