میپکو کے 4اسسٹنٹ فورمینز کی فورمین کے عہدے پر ترقی

میپکو کے 4اسسٹنٹ فورمینز  کی فورمین کے عہدے پر ترقی

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی انتظامیہ نے پروموشن بورڈ کی منظوری سے 6اسسٹنٹ فورمینز کو فورمین کے عہدے پر ترقی دیدی ہے

ملتان (خصوصی رپورٹر)اور ان کی خدمات خالی آسامیوں پر سپریٹنڈنگ انجینئرز (جی ایس او ) سرکلوں کے سپرد کی گئی ہیں ۔ ترقی پانے والے اسسٹنٹ فورمینز میں ایس ایس اینڈ ٹی ڈویژن وہاڑی کے محمد نیاز اور رضوان الحق، ایس ایس اینڈ ٹی ساہیوال ڈویژن کے محمد بوٹا اور محمد امین، ایس ایس اینڈ ٹی ڈویژن مظفرگڑھ کے واحد احمد اور ذوالفقار علی شامل ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں