قبضہ مافیا سے 13 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار

قبضہ مافیا سے 13 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار

اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی سید وسیم حسن نے تحصیلدار حافظ اقبال محمود کاٹھیا کے ہمراہ چک نمبر 58کے بی رتہ ٹبہ میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2کروڑ34لاکھ روپے مالیت کی 13ایکڑزرعی اراضی واگزار کروالی

وہاڑی ( خبر نگار )اسسٹنٹ کمشنر سید وسیم حسن نے کہا کہ قبضہ مافیا کے خلاف بھر پور انداز سے کارروائیاں جاری ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں