دبئی سے ڈی پورٹ ہوئے 2افراد ملتان ایئر پورٹ پر گرفتار

دبئی سے ڈی پورٹ ہوئے 2افراد ملتان ایئر پورٹ پر گرفتار

دبئی سے آنیوالی فلائٹ میں سوارمسافرکوایئرپورٹ پہنچنے پرایف آئی اے نے گرفتارکرلیا

ملتان(کرائم رپورٹر)بتایاگیاہے کہ نجی ایئر لائن میں سوارہوکر ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والی فلائٹ میں سوارمسافرمحمد بلال ایف آئی اے گرفتارکرلیا،ایف آئی اے کے مطابق مسافر بلال کودبئی حکام نے غیر قانونی طور پر مقیم ہونے کی وجہ سے گرفتارکرکے ڈی پورٹ کردیاتھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں