کچرے سے لدی گاڑیوں کو ترپا ل سے ڈھانپنے کا حکم

کچرے سے لدی گاڑیوں کو ترپا ل سے ڈھانپنے کا حکم

ایم ڈی ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی فخرالاسلام ڈوگر نے کمپنی کی گاڑیوں سے کچرا گرنے بارے شکایات کا نوٹس لے لیا

ملتان(خبرنگارخصوصی) اور کچرے سے لدی تمام گاڑیوں کو ترپال سے ڈھانپنے کا حکم دیاہے ۔انہوں نے ہدایت کی کہ ڈپٹی منیجرز آپریشنز اور سیکٹر ہیڈز ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ہدایات پر عمل نہ کرنیوالے ورکرز کو سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں