آج اور کل بجلی بند رہے گی
میپکوترجمان کے مطابق آج اور کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی
ملتان (خصوصی رپورٹر)آج ملتان سرکل کے کے وی 11یس ٹی ایم، ملتان روڈ، ڈوگر،مخدوم رشیداورخان پور فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہرتک جبکہ کل ڈی جی خان سرکل کے 11کے وی قادر آباد،محمد پور، سٹی سکینڈاور انڈسٹریل فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔