سگریٹ نوشی کرنیوالے طلبا کا تعلیمی اداروں میں داخلہ بند

سگریٹ نوشی کرنیوالے طلبا کا تعلیمی اداروں میں داخلہ بند

داخلوں کے وقت طلباء سے سگریٹ نوشی کے بارے میں پر فارما پر کروایا جائے گا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار )سگریٹ نوشی کے حامل طلباء پر تعلیمی اداروں میں داخلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلوں کے وقت طلباء سے سگریٹ نوشی کے بارے میں پر فارما پر کروایا جائے گا ۔سگریٹ نوشی کے حامل طلباء کو داخلہ نہیں دیا جائے گا اور جو طلباء جھوٹ بول کر داخلہ لینے کے بعد اس کام میں مبتلا پائے گئے ان کو تعلیمی ادارے سے نکال دیا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں