واقف ملتانی کے مجموعہ کلام پیریں باجھ پندھیڑو کی تقریب رونمائی

واقف ملتانی کے مجموعہ کلام پیریں   باجھ پندھیڑو   کی تقریب رونمائی

سویل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن و دانشور فورم ملتان کے زیر اہتمام سرائیکی شاعر واقف ملتانی کے مجموعہ کلام پیریں باجھ پندھیڑو کی تقریب رونمائی ہوئی جس کی صدارت پروفیسر حنیف چودھری نے کی

ملتان(خبرنگارخصوصی)مقررین نے مجموعہ کلام کو ادبی دنیا میں بہترین اضافہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ واقف نے سادہ زبان استعمال کر کے پڑھنے والوں اپنی طرف مائل کیا ہے ، سرائیکی ادب تیزی دے فروغ پا رہا ہے ، وا قف ملتانی معذور ہونے کے باوجود سرائیکی ادب کی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں