سرکاری درختوں کی کٹائی جاری محکمہ جنگلات کا عملہ خاموش تماشائی

سرکاری درختوں کی کٹائی جاری  محکمہ جنگلات کا عملہ خاموش تماشائی

سڑکوں اور نہر کے کناروں سے سرکاری درختوں کی کٹائی جاری،فاریسٹ گارڈ اور دیگر عملہ خاموش تماشائی بن گئے

ٹاٹے پور (نامہ نگار )تفصیلات کے مطابق قادرپورراں ہیڈ سے بوہڑپل تک سرکاری درختوں کی کٹائی جاری ہے جبکہ محکمہ جنگلات کا عملہ دفتروں تک محدود ہو کر رہ گیا ۔ اس کے علاوہ نئے سرے سے جو درخت لگائے جارہے ہیں ان کی دیکھ بھال نہ ہونے سے وہ بھی سوکھ چکے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں