ناجائز اسلحہ لے کر گھومنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
ناجائز اسلحہ لے کر گھومنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
شاہپورصدر (نمائندہ دنیا ) تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ شاہپور قصبہ ہیڈ محمد آباد پر ناکہ لگائے کھڑی تھی کہ ایک شخص عابد زمان اچانک بنگلہ حسین شاہ روڈ سے نمودار ہوا جو پولیس پارٹی کو دیکھ کر واپس مڑنے لگا مشکوک پا کر قابو کر لیا جامہ تلاشی پر ملزم کے قبضہ سے 30 بور پسٹل برآمدہوا ،مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔