دھند میں محفوظ آپریشن کیلئے ہدایات جاری
دھند کے دوران ریل آپریشن محفوظ بنانے کے لئے ڈویژنل انجینئرز اور سٹیشن ماسٹرز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں
ملتان(خبرنگارخصوصی)جس میں متعلقہ سیکشن میں انسپکشن کرنے اور پٹرولنگ کو متحرک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔