89ویں گورنر باڈی اجلا س کا ایجنڈا فائنل

89ویں گورنر باڈی اجلا س کا ایجنڈا فائنل

ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے اجلاس کا ایجنڈا فائنل کر لیا گیا

ملتان( وقائع نگار خصوصی )14دسمبر کو گورننگ باڈی کا 89واں اجلاس چیئرمین ایم ڈی اے رانا عبدلجبار کی زیرصدارت واسا کانفرنس روم میں ہوگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں