3میڈیکل افسروں کی گریڈ 18میں ترقی

3میڈیکل افسروں کی  گریڈ 18میں ترقی

گورنمنٹ آف پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے 3 میڈیکل آفیسرز کو 18 گریڈ میں ترقی دے دی گئی ہے

ملتان( نیوز رپورٹر)جن میں ملتان جیل میں تعینات ڈاکٹر محمد بہزاد بھی شامل ہیں ، ترقی ڈیپارٹمنٹل پروموشنل کمیٹی کی سفارشات پر دی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں