ناکے پر ڈرائیور نے بس پولیس ملازمین پر چڑھا دی، اہلکار زخمی

ناکے پر ڈرائیور نے بس پولیس  ملازمین پر چڑھا دی، اہلکار زخمی

ناکہ بندی کے دوران چیکنگ کے لیے روکنے پر ڈرائیور نے بس پولیس ملازمین پر چڑھا دی

کوٹ ادو( تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)بتایا گیا ہے کہ تھانہ دائذہ دین پناہ کے اہلکاروں نے بس کو ناکہ پر روکا تو ڈرائیور نے بس سائیڈ پر بیٹھے ملازمین کے سامنے موڑ دی جس سے اے ایس آئی امجد قمر زد میں آ کر زخمی ہو گیا ۔ پولیس نے ڈرائیور عبدالرزاق بلوچ کو گرفتار کرلیا۔کے اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔بس چڑھا دی

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں