بارشیں نہ ہونے پر محکمہ زراعت کی طرف سے نماز استسقاادا

بارشیں نہ ہونے پر محکمہ زراعت  کی طرف سے نماز استسقاادا

حالیہ خشک سالی اور بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے گندم کی فصل کی بہتر نشو و نما اور بروقت بارشوں کے لیے محکمہ زراعت توسیع راجن پور کی طرف سے نماز استسقاادا کی گئی

جام پور (نامہ نگار)اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت راجن پور نے شرکائسے کہا کہ ہم سب اجتماعی توبہ و استغفار کریں اور اللہ تعالیٰ کے حضور گناہوں سے معافی مانگیں۔نماز استسقائکی ادائیگی کے موقع پر بروقت رحمت والی بارش کی دعا کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں