ٹریفک کے مختلف حادثات میں 10افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات  میں 10افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 10افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو نے ہسپتال داخل کروادیا۔ زخمی افراد میں غلام فاطمہ، علی شیر، مرتضیٰ، عبید، وسیم، مدثر، عثمان ودیگر شامل ہیں

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 10افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو نے ہسپتال داخل کروادیا۔ زخمی افراد میں غلام فاطمہ، علی شیر، مرتضیٰ، عبید، وسیم، مدثر، عثمان ودیگر شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں