ن لیگ ملک میں انتشار کی سیاست فروغ دے رہی :راناعبدالجبار
مسلم لیگ ن غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر تے ہوئے ملک میں انتشار کی سیاست فروغ دے رہی ہے حکومت کسی بھی صورت میں ان کے عزائم کو پورا ہونے نہیں دے گی ان خیالات کا اظہار چیئرمین ایم ڈی اے راناعبدالجبار نے انصاف سٹاف یونین کے اجلاس کے موقع پر کیا
ملتان( سٹاف رپورٹر )انصاف سٹاف یونین کی جانب سے ہونے والی ایجنڈے کو متفقہ طور پر ممبران نے منظور کرلیا جبکہ راناعبدالجبار کو ملازمین کے مسائل کو حل کرنے پر پھولوں کے ہار پہنائے گئے ۔