سیالکوٹ واقعہ دل دہلا دینے والا ظلم کی داستان ہے :ڈاکٹر صفدر ہاشمی

سیالکوٹ واقعہ دل دہلا دینے والا  ظلم کی داستان ہے :ڈاکٹر صفدر ہاشمی

امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ دل دہلا دینے والا اور ظلم کی داستان ہے

ملتان(خبرنگارخصوصی)جس پر ہر طبقہ دکھ اور افسوس کا اظہار کررہا ہے ۔قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی کو نہیں ہونی چاہیے اور ایک اہم ذمہ داری اداروں کی بنتی ہے کہ وہ کسی بھی ظلم پر عوام کے ردعمل سے قبل حرکت میں آئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں