دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے ایک سوار جاں بحق

دو موٹرسائیکلیں آپس میں  ٹکرانے سے ایک سوار جاں بحق

دھوری روڈ پر دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا

سرگودھا(نامہ نگار)متوفی کی شناخت ثاقب کے نام سے ہوئی جو کہ وہیر وال کا رہائشی بتایا جاتا ہے جبکہ زخمی ہونیوالے حسن کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں