نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- خیبرپختونخواایک لاکھ 83 ہزار 865،بلوچستان میں 33 ہزار 855 کیس رپورٹ
  • بریکنگ :- اسلام آبادایک لاکھ 15 ہزار 939،گلگت بلتستان میں 10 ہزار 480 کیسز
  • بریکنگ :- آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 35 ہزار 130 ہوگئی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 11.10 فیصدرہی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 6540 کیس رپورٹ،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 13لاکھ 60 ہزار 19 ہوگئی
  • بریکنگ :- ملک میں کوروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 63 ہزار 344 ہوگئی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 12 اموات
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 29 ہزار 77 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکے 1119 مریض صحت یاب،این سی اوسی
  • بریکنگ :- کوروناسےصحت یاب افرادکی مجموعی تعداد 12 لاکھ 67 ہزار 598 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران 58 ہزار 902 کوروناٹیسٹ کیےگئے
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 2 کروڑ 44 لاکھ 74 ہزار 618 کوروناٹیسٹ کیےجاچکے
  • بریکنگ :- کوروناسےمتاثر 1055 مریضوں کی حالت تشویشناک،این سی اوسی
  • بریکنگ :- پنجاب 4 لاکھ 60 ہزار 335،سندھ میں 5 لاکھ 20 ہزار 415 کیسز
Coronavirus Updates

قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کڑی سزا دی جائے :حامد سعید

قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کڑی سزا دی جائے :حامد سعید

سیالکوٹ واقعہ اسلام کے خلاف بڑی سازش اور انسانیت کی انتہائی توہین ہے

ملتان(خبرنگارخصوصی)سابق وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی نے سیالکوٹ واقعہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ اسلام کے خلاف بڑی سازش اور انسانیت کی انتہائی توہین ہے جس کی جتنا مذمت کی جائے کم ہے ۔ جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ذاتی مخاصمت کو مذہبی رنگ دیکر تشدد کا راستہ اپنانا اسلام کے سخت خلاف ہے ، اسلام امن کا دین ہے جو آئین اور قانون کی بالا دستی کا علمبردار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والے ایسے عناصر کو حکومت وقت کڑی سزا دے ، اگر ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا نہ دی گء تو یہ اسلام اور مسلمانوں کے حق میں بہتر نہیں ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں