خاورشفقت حسنین بھٹہ کو بین المذاہب ہم آہنگی ایوارڈ ملنے پر تقریب کا انعقاد

خاورشفقت حسنین بھٹہ کو  بین المذاہب ہم آہنگی ایوارڈ ملنے پر تقریب کا انعقاد

سوشل ترقیاتی گروپ ملتان کے چیئرمین ملک محمد یوسف کی جانب سے ممبرامن کمیٹی پنجاب و مرکزی چیئرمین تحریک عزاداری امام حسینؓ الحاج خاورشفقت حسنین بھٹہ کو انٹرنیشنل بین المذاہب ہم آہنگی ایوارڈملنے پر انکے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیاگیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)استقبالیہ تقریب میں مخدوم غوث عالم گیلانی،سہیل حسنین بھٹہ، قاری سعیداختر، ملک عمران یوسف، حافظ عبدالرحمان یوسف، رکن الدین ندیم حامدی، رائو محمدعارف رضوی نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں