ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری،احکامات جاری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی  کھلی کچہری،احکامات جاری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کیپٹن ریٹائرڈ محمد عامر خان نیازی نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

ملتان (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور حل کے لیے احکامات جاری کیے ،انہوں نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں سے کہا کہ آپ کی تمام شکایات کا ازالہ میرٹ پر کیا جائے گا،بعد ازاں انہوں نے تھانہ سیتل ماڑی میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری کیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں