گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کرلی

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ  خاتون نے خودکشی کرلی

کچاکھوہ کے علاقہ 19نوآرکی رہائشی 35سالہ فرزانہ بی بی نے حالات سے دلبرداشتہ ہو کر کالا پتھر پی لیا

کچاکھوہ(نمائندہ خصوصی )جس کی حالت غیر ہونے پر ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں