بورے والا، ٹریفک حادثہ ، بیوی جاں بحق، شوہر زخمی

بورے والا، ٹریفک حادثہ ، بیوی جاں بحق، شوہر زخمی

نذیر بیوی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا تیز رفتار ٹرالر نے روند ڈالا

بورے والا (سٹی رپورٹر ) ٹریفک حادثہ میں بیوی جاں بحق، شوہر زخمی ہو گیا لاری اڈہ میں گذشتہ روز نذیر بیوی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتار ٹرالر نے روند ڈالا جس سے خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ اس کا خاوند نذیر احمد شدید زخمی ہو گیا جسے تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں