جرائم کی روک تھام کیلئے پولیس کو ٹیم ورک کرنا ہوگا:ڈی پی او

جرائم کی روک تھام کیلئے پولیس  کو ٹیم ورک کرنا ہوگا:ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر امیر عبداللّہ خان نیازی نے کہا کہ جرائم کی روک تھام اور روایتی پولیس کلچر کے خاتمے کیلئے پولیس کو ٹیم ورک کرنا ہو گا

وہاڑی ( خبر نگار )تھانہ پولیسنگ کی بنیادی اکائی ہے جسے شہریوں کیلئے حقیقی معنوں میں ریلیف سنٹر بنانے کے لئے بہترین پبلک ڈیلنگ اور فیلڈ میں موجودگی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں