جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا حکم

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا حکم

ایس ایس پی انوسٹی گیشن ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی نے سی آئی اے سٹاف کے افسروں کے ساتھ میٹنگ کی

ملتان (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن ملتان نے تمام افسروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔انہوں نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کے احکامات دئیے ،انہوں نے ہدایت کی کہ اشتہاری مجرموں اور عدالتی مفروروں کو گرفتار کریں اور رہائی یافتہ عادی مجرمان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں