ایس ایس پی کا چائنیز کیمپ کا وزٹ
ملتان(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی نے تھانہ مظفر آباد کے علاقے میں چائنیز کیمپ کا وزٹ کیا۔
عامر خان نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،سی سی ٹی وی کیمروں کی کارکردگی دیکھی اور چینی انجینئرز کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے ضروری ہدایات دیں۔