جہانگیر ترین کی لودھراں آمد ،اکبر شاہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی

جہانگیر ترین کی لودھراں آمد ،اکبر شاہ  کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی

ملتان،لودھراں (سٹاف رپورٹر ڈسٹرکٹ رپورٹر )تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین لودھراں پہنچے۔

 جہاں انہوں نے سابق ایم پی اے پیر سید اکبر علی شاہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں