4بچوں کے لواحقین کی تلاش

4بچوں کے لواحقین کی تلاش

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے ریسکیو آپریشن کے دوران 4 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔

 13 سالہ فیصل، علی حیدر، آکاش اور 10 سالہ فہد کو بیورو سنٹر منتقل کرکے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں