کمرشل کنکشنوں کیلئے میٹریل کا اجرا

کمرشل کنکشنوں کیلئے میٹریل کا اجرا

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکونے نومبر 2021 کے اختتام تک ڈیمانڈنوٹسزاداکرنے والے نئے کمرشل کنکشنوں کی تنصیب کیلئے میٹریل کا اجراء کردیا۔

ملتان سرکل کو957سنگل فیز میٹرز اور 9570میٹرپی وی سی تار فراہم کی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں