حمزہ شہباز سے ملک احمد کریم قسور لنگڑیال اورڈاکٹرعبدالمہیمن کی ملاقات

حمزہ شہباز سے ملک احمد کریم قسور  لنگڑیال اورڈاکٹرعبدالمہیمن کی ملاقات

پل جڑھ رتھیب (نمائندہ خصوصی)قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف سے لیگی رہنما و ٹکٹ ہولڈر این اے 184 پاکستان مسلم لیگ ن ملک احمد کریم قسور لنگڑیال سمیت دیگر عوامی نمائندوں اور لیگی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں۔

مرکزی نائب صدر سے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی ان ملاقاتوں میں اہم عوامی ، سیاسی و پارٹی امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں