محنت کش کی بیٹی اغوا
کوٹ ادو( تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)چک نمبر 522ٹی ڈی اے میں رشید خان بھرانی کی جواں سالہ بیٹی گھر کے قریب رفع حاجت کے لیے گئی۔
تو گھر کے باہر چھپے 4 نامعلوم نقاب پوش اسلحہ کے زور پر اسے قابو کر لیا اور موٹر سائیکل پر بٹھا کر فرار ہوگئے ، پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی شروع کردی ہے ۔