مرد استاد پر ہیڈمسٹریس کو ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

مرد استاد پر ہیڈمسٹریس کو ہراساں  کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

میلسی ( نمائندہ دنیا)سپیشل ایجوکیشن سنٹر میلسی کی ہیڈمسٹریس کو سکول کے ا یس ایس ای ٹی نے ہراساں کر نا شروع کردیا،پولیس نے شکایت پر مقدمہ درج کر لیا۔

 ہیڈ مسٹریس سمیعہ مختار کے مطابق اس کے سنٹر میں مو جود ٹیچر محمد اعظم ایس ایس ای نے اسے مختلف مواقع پر ہراساں کیا،منع کر نے پر اسے گالیاں دیں اور جان سے مار دینے کی دھمکی دی ۔پولیس تھانہ سٹی میلسی نے ملزم کے خلاف 506 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں