نویں جماعت کا طالبعلم سوتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

نویں جماعت کا طالبعلم سوتے ہوئے  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

بارہ میل(نامہ نگار)نویں جماعت کا طالبعلم سوتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جاملا۔

متوفی اذان علی ٹیسٹ دینے کے بعد سکول سے گھر واپس آیاتھااورآرام کی غرض سے چارپائی پر سویا کہ ابدی جہاں جا پہنچا، مرحوم کے والد ندیم رضا بھٹہ المعروف کالو درزی بھی ایک سال قبل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں