گرڈ سٹیشن چک166ڈبلیو بی سے 5 ٹرانسفارمرزسمیت 25لاکھ کا سامان چوری

 گرڈ سٹیشن چک166ڈبلیو بی سے 5 ٹرانسفارمرزسمیت 25لاکھ کا سامان چوری

میلسی (نمائندہ دنیا ) ایس ڈی او میپکو جہانیاں سیف اﷲ نے میلسی سرکل پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں نامعلوم چور گرڈ سٹیشن چک 166 ڈبلیو بی کی شمالی دیوار کی باڑھ کاٹ کر اندر داخل ہوگئے۔

 اور میپکو کے پانچ ٹرانسفارمرز کے اندر سے 25 لاکھ 43 ہزار 150 روپے کی مشینری چوری کر کے فرا ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں