نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- 24گھنٹےسےکورونا کے کیسزبڑھ رہے ہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- 125مریض آکسیجن پرمنتقل کیےگئےہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- اسپتالوں پردباؤبڑھناشروع ہوچکاہے،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- کراچی میں 22مریض وینٹی لیٹرپرہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- شہری بوسٹرویکسین لازمی لگوائیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- این سی اوسی نےصوبائی حکومتوں کوتجاویزدی ہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- این سی اوسی فیصلوں پرعملدرآمدکرائیں گے،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- 24جنوری سےان ڈورسرگرمیوں پرپابندی کی تجاویزبھی ہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- منی بجٹ پاس ہوتے ہی بجلی اورپٹرول مہنگےہوگئے،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- منی بجٹ کےبعدادویات بھی مہنگی ہوچکی ہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- منی بجٹ کی وجہ سےملک میں مہنگائی ہے،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- گرمی میں بجلی اورسردی میں گیس دستیاب نہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- سندھ کےکچھ اسپتالوں میں ملک بھرکےمریضوں کاعلاج ہوتاہے،مرتضیٰ وہاب
Coronavirus Updates

زیادتی کے ملزموں کا بچی کے والدین پر تشدد،باپ زخمی

زیادتی کے ملزموں کا بچی کے والدین پر تشدد،باپ زخمی

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر)13سالہ رمشا ریپ کیس عدالت میں پیشی سے واپسی پر ملزموں نے بچی کے والد اور والدہ پر بدترین تشدد کرڈالا۔

والد کوانتہائی تشویش ناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق میاں چنوں میں ایک سال قبل 13 سالہ رمشا کو 3 ملزموں نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جس کا ٹرائل مقامی عدالت میں چل رہا ہے ،پیشی پر آئے والدین پر ملزموں نے متعدد ساتھیوں کے ہمراہ بدترین تشدد کیا اس وقت بچی کا والد مدعی مقدمہ طارق کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس تھانہ سٹی نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔ اہالیان علاقہ نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مظلوم کو آزادانہ ٹرائل کا حق ملنا چاہئے اورحملہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں